Sad Status for Whatsapp
Just copy paste new status free for everyone, romantic
status, sad status, funny status, attitude status, love status, best status for
Whatsapp, Urdu poetry, Urdu Quotes, Whatsapp DP, Urdu Shayari, Top Whatsapp
status, best Whatsapp status. English Quotes, Inspirational Quotes,
motivational quotes, Whatsapp status download, Whatsapp status love,
01.ہم نےغزلوں میں تمہیں ایسے پکارامحسن
جیسے تم ہوکوئی قسمت کا ستارہ محسن
sad status,Whatsapp DP status |
02.اپنی تنہائی میں تنہا ہی اچھی ہوں میں
مجھے ضرورت نہی دو پل کے سہاروں کی
sad status,Whatsapp DP status |
03.خود کو ترتیب دے رہا ہوں
میرے اندر بکھر گئے ہو تم
|
04.قابل دید یہ آنکھیں ہیں کہ ان آنکھوں سے
ہم خود ہی پامال ہوئے اور خود ہی تماشا دیکھا
|
05.یقین کیجیئے صاحب
یقین ہی نے مارا ہے
|
06.بےبس اتنے ہیں تیرے عشق میں
ترس جاتے ہیں گفتگو کے لئے
|
07.تھوڑا سا سفر بس اور تھوڑا سا
اس آس پہ بہت تھکا دیا زندگی نے
|
اپنے
دوستوں اور پیاروں کے سا تھ شیٔر کریں
0 Comments